ETV Bharat / jammu-and-kashmir

ترال کی سیٹ پر بی جے پی کا قبضہ ہوگا: الطاف ٹھاکر - ترال میں منعقدہ ایک تقریب

Altaf Thakur Reaction ضلع پلوامہ کے ترال کے دورے پر آئے جموں و کشمیر بی جے پی کے ترجمان الطاف ٹھاکردعویٰ کیا ہے کہ اس مرتبہ ترال سیٹ پربی جے پی کا قبضہ ہوگا۔وزیراعظم نریندر مودی کی ترقیاتی اسکمیات سے وادی کی عوام بے حد متاثر ہوئی ہے۔

ترال کی سیٹ پر بی جے پی کا قبضہ ہوگا:۔الطاف ٹھاکر

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 23, 2024, 4:40 PM IST

ترال کی سیٹ پر بی جے پی کا قبضہ ہوگا:۔الطاف ٹھاکر

ترال:ترال میں منعقدہ ایک تقریب کے بعد بی جے پی کے ترجمان الطاف ٹھاکر نے ای ٹی وی بھارت اردو سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ بھارتیہ جنتا پارٹی لوک سبھا انتخابات میں تاریخی جیت درج کر کے تیسری مرتبہ مرکز حکومت بنائے گی۔اس کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیر میں بھی بی جے پی پچاس سے زاید سیٹیں حاصل کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں ترقیاتی کام اب نظر آتے ہیں۔وزیراعظم نریندر مودی جی کی ترقیاتی اسکیموں سے لوگ فائدہ اٹھانے لگے ہیں۔انہیں اب سمجھ میں آگیا ہے کہ گزشتہ کئی برسوں سے وادی کے ساتھ نا انصافی ہوئی ہے۔کیونکہ بی جے پی نے یہاں زمینی سطح پر کام کر کے عام آدمی کو با اختیار بنا دیا ہے۔اس کی وجہ سے اب وہ طاقتیں حواس باختہ ہوگئی ہیں جو کھوکھلے نعروں پر سیاست کر کے اپنی تجوریاں بھر رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:پران پرتشٹھا، کشمیر کی سیاسی جماعتوں نے الاپا خاموشی کا راگ

الطاف ٹھاکر نے دعوی کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی بی جے پی مرکز میں چار سو سیٹیں حاصل کر کے ہیٹ ٹرک کرنے میں کامیاب ہوگی جبکہ جموں وکشمیر میں پچاس سیٹوں پر کنول کھلے گا۔ وادی کی جن دس سیٹوں پر ہماری تمام تر توجہ ہے۔ ان میں ترال سرفہرست ہے ۔ترال کی سیٹ پر بھی بھاجپا بھاری تعداد سے جیت درج کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.