ETV Bharat / jammu-and-kashmir

وادی کشمیر کے دیگر اضلاع کے ساتھ ساتھ آج ضلع پلوامہ میں بھی عیدالفطرکی نماز کی ادائیگی - Eid ul Fitr prayers in pulwama - EID UL FITR PRAYERS IN PULWAMA

جموں وکشمیر کے مختلف اضلاع کے ساتھ ضلع پلوامہ میں عید الفطرکی نماز اجتماعی طور پر ادا کی گئی۔ عید سے قبل پلوامہ اور منڈی کے بازاروں کی رونقیں خریداروں سے پر نور تھی۔

وادی کشمیر کے دیگر اضلاع کے ساتھ ساتھ آج ضلع پلوامہ میں بھی عیدالفطرکی نماز ادا کی گئی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Apr 10, 2024, 2:07 PM IST

وادی کشمیر کے دیگر اضلاع کے ساتھ ساتھ آج ضلع پلوامہ میں بھی عیدالفطرکی نماز ادا کی گئی

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں وادی کے دیگر اضلاع کی طرح اجتماعی طور پر عیدالفطر کی نماز ادا کی گئی۔ عیدالفطر کی نماز قصبہ پلوامہ سمیت وادی کے دیگر علاقوں میں پروقار اجتماعی طور پر منقعد کی گئی۔جہاں پر ہزاروں کی تعداد میں لوگ اجتماعی طورپر نماز عید ادا کی۔ اس موقع پر علماء دین نے عیدالفطر کی فضیلیت پر روشنی ڈالی۔

ضلع پلوامہ میں سب سے بڑی تقریب عیدگاہ جدید پلوامہ میں منقعد کی گئی تھی۔جبکہ کہ ضلع کے دیگر علاقوں میں بھی اجتماعی طور عید نماز ادا کی گئی ہیں۔اس ضمن میں علمائے دین نے عیدالفطر پر روشنی ڈالی اور بعد میں امن و سلامتی کی دعائیں بھی مانگی۔

وہی انتظامیہ کی جانب سے عیدالفطر کی نماز پر احسن طریقے سے انجام دینے کے لئے ضلع بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

اس ضمن میں حاجی محمد شیبان نے بتایا کہ سبھی مسلم ممالک کو اتحاد کرنے کی ضرورت ہے۔ دنیا بھر میں مسلمان اس وقت طرح طرح کی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں لہذا سبھی مسلم ممالک کو مل جل کر ان مشکلات سامنا کرنے کی ضرورت ہے۔

اس ضمن میں امام و خطیب سمیع اللہ صوفی نے کہا کہ مسلمان ہو یا غیر مسلم سبھی کو اتحاد کا مظاہرہ کرنے کی ضرورت ہے، تاکہ ملک کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیر کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جاسکے۔

انہوں نے کہا کہ نوجوانوں اس وقت منشیات میں مبتلا ہوچکے ہے اور ان سے اپیل کی گئی کہ وہ منشیات کو ترک کریں تاکہ وہ اس قوم کا مستقبل روشن کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

عیدالفطر کے سلسلہ میں ضلع پلوامہ میں بھی اتوار کے باوجود بھی بازاروں میں گہما گہمی دیکھنے کو ملے۔جہاں لوگوں بازاروں میں محتلف چیزوں کی خرید میں مصروف نظر آئے وہی انتظامیہ نے عیدالفطر کے پیش نظر اتوار کے باوجود دکانوں کو کھولا رکھنے کی اجازت دی تھی۔ جس پر عوام اور تاجر برادری سے تعلق رکھنے والے افراد نے ضلع انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔ وہی تاجرات سے وابستہ افراد نے جہاں جگہ جگہ اسٹائلز کو پرکشش طور سجا رکھا تھا تاکہ خریدار ان کی اور رغب ہوں۔
مزید پڑھیں:ملک بھر میں شوال المکرم کا چاند نظر نہیں آیا، 11 اپریل کو ہوگی عید الفطر - EID UL FITR 2024

وہی ضلع پونچھ تحصیل منڈی میں عیدالفطر کو لیکر بازاروں میں کافی چہل پہل دیکھنے کو مل رہی ہے۔ جس سے دوکانداروں میں بھی کافی خوشی پائی جارہی ہے۔ یاد رہے ماہ صیام کا آخری عشرہ بھی ختم ہونے جا رہا ہے اور بازاروں میں لوگوں کی بڑی تعداد میں آمد و رفت ہورہی ہے اور لوگ عید الفطر کی تیاریوں مصروف ہوچکے ہیں اور منڈی بازار بڑے پیمانے پر لوگ خرید و فروخت کررہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.