ETV Bharat / international

ایکواڈور کے ساحلی علاقے میں مسلح حملے میں تین افراد ہلاک، دو زخمی - Ecuador armed attack - ECUADOR ARMED ATTACK

ایف جی ای کی رپورٹ کے مطابق نیویارک کے کوئنٹو میں تین لوگوں کو سان گل قصبے کے نزدیک گولی ماری گئی، جہاں سے اسلحہ اور گولہ بارود سمیت دو گاڑیاں برآمد ہوئیں تھی۔

ایکواڈور کے ساحلی علاقے میں مسلح حملے میں تین افراد ہلاک، دو زخمی

author img

By UNI (United News of India)

Published : Apr 16, 2024, 11:46 AM IST

نیویارک:کوئٹو جنوب مغربی ایکواڈور کے ساحلی صوبہ گویا کے سمبورونڈن علاقے میں مسلح حملے میں دو پولس افسروں سمیت تین افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔

اٹارنی جنرل کے دفتر (ایف جی ای) نے یہ اطلاع دی۔ ایف جی ای کی رپورٹ کے مطابق تین لوگوں کو سان گل قصبے کے نزدیک گولی ماری گئی، جہاں سے اسلحہ اور گولہ بارود سمیت دو گاڑیاں برآمد ہوئیں تھی۔

واضح رہے کہ جرائم سے نمٹنے میں حکام کی مدد کے لیے اعلانیہ کرفیو کے 90 دنوں کی ہنگامی حالت کے خاتمے کے بعد جرائم میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔ 11 اپریل کو جنوب مغربی شہر گویاکل کے کرسٹوڈل میں مسلح حملے میں ایک کم عمر بچے سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

مزید پڑھیں: ایران کا میزائل سسٹم اور فوج کتنی طاقتور ہے؟ - Iran Israel Conflict

قابل ذکر ہے کہ 7 اپریل کو حکومت نے اعلان کیا تھا کہ ملک "اندرونی مسلح جھڑپوں" کا سامنا کر رہا ہے اور فوج کو حکم دیا گیا کہ وہ "دہشت گرد" قرار دیے گئے منظم مسلح گروہوں کے خلاف کارروائی کریں۔ واضح رہے کہ پچھلے دنوں بھارت کے کئی طلبہ کو امریکہ کے مختلف شہروں میں قتل کیا جاچکا ہے۔

یو این آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.