ETV Bharat / entertainment

دنیا بھر میں 'کالکی 2898' کی دھوم، ایلون مسک نے پربھاس کی فلم کے لیے کیا یہ کام - Kalki 2898 AD release - KALKI 2898 AD RELEASE

سوپر اسٹار پربھاس کی فلم کالکی 2898 اے ڈی ریلیز ہوگئی ہے اور فلم کو باکس آفس پر زبردست رسپانس مل رہا ہے۔ اب ایکس کے مالک ایلون مسک نے بھی فلم کے حوالے سے لائک بٹن تبدیل کر دیا ہے۔

دنیا بھر میں 'کالکی 2898' کی دھوم،ایلون مسک نے پربھاس کی فلم کے لیے کیا یہ کام
دنیا بھر میں 'کالکی 2898' کی دھوم،ایلون مسک نے پربھاس کی فلم کے لیے کیا یہ کام (Etv Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 27, 2024, 10:53 AM IST

حیدرآباد: ساؤتھ سپر اسٹار پربھاس فلم کالکی 2898 کا انتظار ختم ہوگیا۔ کالکی 2898 اے ڈی آج 27 جون کو دنیا بھر کے سینما گھروں میں ریلیز ہو گئی ہے۔ کالکی 2898 ای ڈی نہ صرف ملک میں بلکہ بیرون ملک بھی کافی چرچا کر رہی ہے۔ فلم کالکی 2898 اے ڈی کا سب سے بڑا کریز شمالی امریکہ میں دیکھا جا رہا ہے اور یہاں حیدرآباد میں بھی فلم کو زبردست رسپانس مل رہا ہے۔

شائقین فلم کو کس طرح پسند کر رہے ہیں وہ ایکس یعنی ٹویٹر پر اپنا ردعمل دے رہے ہیں؟ اس کے ساتھ ہی ایکس پر یہ بحث جاری ہے کہ ایکس کے مالک ایلون مسک نے بھی کالکی 2898 کے کریز کو دیکھتے ہوئے لائک بٹن تبدیل کر دیا ہے۔

بہت سے صارفین فلم کالکی 2898 اے دی کا کلپ شیئر کر رہے ہیں اور لکھ رہے ہیں کہ ایلون مسک نے کالکی کے لیے Xایکس کا لائک بٹن تبدیل کر دیا ہے۔ ایک نے لکھا اوہ مائی گاڈ یہ کام کر رہا ہے، ایلون مسک نے کالکی کے لیے لائک بٹن بدل دیا ہے۔ اس طرح کے بہت سے صارفین نے اسی لائن کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

ساتھ ہی برطانیہ میں فلم کالکی 2898 اے ڈی دیکھنے کے بعد شائقین میں ایک الگ ہی جوش ہے۔ شائقین نے فلم کے ویژول کو خوب سراہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی فلم کے کلائمکس میں وجے دیوراکونڈا کی انٹری کو شائقین کی جانب سے زیادہ پسند کیا جا رہا ہے۔ فلم کو بیرون ممالک میں بھی پسند کیا جا رہا ہے۔ بہت سے ناظرین کا کہنا ہے کہ پربھاس نے باہوبلی کے بعد ایک اچھی فلم دی ہے۔

مزید پڑھیں:تھپڑ معاملے پر 'ہمارے بارہ' اداکار انو کپور کا چونکا دینے والا ردعمل، کہا کون کنگنا رناوت؟ - ANNU KAPOOR ON KANGANA

شائقین اور فلمی ناقدین فلم ایکس پر بہترین ردعمل دے رہے ہیں۔ کالکی ایمسٹرڈیم، برطانیہ، شمالی امریکہ سمیت کئی ممالک میں کالکی 2898 کو لیکر ناضرین پر اپنا جادو چلانے میں کامیاب رہی ہیں۔ اب دیکھتے ہیں کالکی 2898 AD افتتاحی دن باکس آفس پر کیا کمال کرتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.