ETV Bharat / entertainment

میرا دل تڑپے تو مولیٰ کو خبر ہوجائے: کامیڈی اداکار سلیم زیدی عرف ٹلو سے خصوصی گفتگو - Saleem Zaidi urf Tillu

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 30, 2024, 5:15 PM IST

Interview with Actor Saleem Zaidi urf Tillu: بھابھی جی گھر پر ہیں، نام کے ٹی وی سیریل میں ٹلو کا اہم کردار ادا کرنے والے سلیم زیدی کا کہنا ہے کہ میں خود کو شاعر نہیں کہتا، لیکن مجھے شاعری پڑھنے کا شوق ہے اور یہ شوق مجھے عراق میں کربلا سے ملا ہے۔

Exclusive Interview with TV serial superhit comedy actor Saleem Zaidi also known Tillu
میرا دل تڑپے تو مولیٰ کو خبر ہوجائے: کامیڈی اداکار سلیم زیدی عرف ٹلو سے خصوصی گفتگو (ETV Bharat Urdu)

مرادآباد: مشہور سیریل ہے، بھابھی جی گھر پر ہیں، اس ٹی وی سیریل کامیڈی کے سپر ہٹ اداکار سلیم زیدی عرف ٹِلو مراد آباد پہنچ گئے۔ اس موقع پر سلیم زیدی عرف ٹِلو سے ای ٹی وی بھارت اردو نے خصوصی گفتگو کی ہے۔ سلیم زیدی کا تعلق اتر پردیش کے ضلع رام پور سے ہے جہاں انہوں نے دہلی سے ماس کمیونیکیشن میں گریجویشن کرنے کے بعد آل انڈیا ریڈیو میں بطور ریڈیو جاکی کام کیا۔ انہوں نے ایک تھیٹر میں شمولیت اختیار کی۔ ان کا پہلا ڈرامہ دارا شکوہ تھا جس میں انہوں نے جہانگیر کا کردار ادا کیا اور سنیما میں ان کا اگلا بڑا بریک بھاگ ملکھا بھاگ سے آیا اور اس کے بعد ایف آئی آر کے ڈائریکٹر ششانک بالی نے انہیں بھابھی جی گھر پر ہیں میں ٹِلو کے کردار کے لیے سائن کیا۔

ٹی وی سیریل کے سپرہٹ کامیڈی اداکار سلیم زیدی عرف ٹلو سے خصوصی گفتگو (ETV Bharat Urdu)

یہ بھی پڑھیں:

Bhabhi Ji Ghar Par Hai بھابھی جی گھر پر ہیں سیریل میں ٹلو کا کردار ادا کرنے والے سلیم زیدی سے گفتگو

سلیم زیدی عرف ٹِلو، بھابھی جی گھر پر ہیں، سیریل سے 10 سال سے جڑے ہوئے ہیں۔ جلد ہی وہ ایک بار پھر بڑے پردے پر نظر آئیں گے۔ اپنی شاعری کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں اہل بیت علیہم السلام پر بھی شاعری کرتا ہوں، شاعری کہتا ہوں، شاعری تو لکھتا ہی ہوں لیکن شاعر نہیں ہوں، کیونکہ مکمل شاعر ہونے کے لیے علم کا، بحر کا ہونا بہت ضروری ہے۔ اس لیے میں اپنے آپ کو شاعر نہیں کہتا، لیکن مجھے شاعری پڑھنے کا شوق ہے، مجھے یہ شوق عراق میں کربلا سے ملا ہے۔ اور پھر اپنے چچا کی وفات کے بعد تیج پر اپنے جذبے کا اظہار کرنے مرادآباد آیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.