ETV Bharat / business

ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ - Reliance Chairman Mukesh Ambani

author img

By UNI (United News of India)

Published : Mar 22, 2024, 9:34 PM IST

ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر مکیش ڈی امبانی کو وائس اینڈ ڈیٹا کی جانب سے ہندوستان کے ٹیلی کام سیکٹر میں منفرد شراکت کے لیے باوقار لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔

ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

نئی دہلی: ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر مکیش ڈی امبانی کو وائس اینڈ ڈیٹا کی جانب سے ہندوستان کے ٹیلی کام سیکٹر میں منفرد شراکت کے لیے باوقار لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔

ریلائنس جیو انفوکومکے صدر میتھیو اومن کو سال 2023 کے لیے پاتھ بریکر آف دی ایئر ایوارڈ' سے نوازا گیا۔ اومن کو یہ ایوارڈ ملک میں 5G کے تیزی سے رول آؤٹ میں اہم کردار ادا کرنے پر ملا۔

مکیش امبانی کی قیادت کی تعریف کرتے ہوئے، میتھیو اومن نے کہا، "ہمیں وائس اینڈ ڈیٹا کے ذریعہ مکیش دھیرو بھائی امبانی کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیئے جانے سے ہم فخر محسوس کررہے ہیں۔ ان کی قیادت میں، کمپنی نے ٹیلی کام، ریٹیل، میڈیا اور کھیلوں کے شعبوں میں زبردست ترقی حاصل کی ہے۔"

آج کی ڈیجیٹل دنیا میں کردار انقلابی ہوگا۔ ایک صنعت اور ایک قوم کے طور پر، ہمارا تعاون منفرد ہوگا اور تمام ہندوستانیوں کے لیے ایک زیادہ مساوی اور پائیدار مستقبل کا باعث بنے گا۔

ریلائنس جیو نے وائس اینڈ ڈیٹا ایوارڈز کی تقریب میں نیٹ ورک انفراسٹرکچر، کثیر لسانی انٹرنیٹ، کمیونیکیشن پلیٹ فارم، بزنس پروسیس انوویشن، نیٹ ورک سروسز اور آئی او ٹی سمیت مختلف زمروں میں چھ مزید ایوارڈز حاصل کیے۔

یہ بھی پڑھیں:

میتھیو اومن کو نیرج متل اور گوپال وٹل کے ساتھ مشترکہ طور پر پاتھ بریکر آف دی ایئر کا ایوارڈ ملا ہے۔ اومن نے صنعت سے وابستہ نیرج متل اور گوپال وٹل کو مبارکباد دی۔ (یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.