نئی دہلی: ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں معمولی گراوٹ دیکھنے کو ملی ہے۔ جہاں ماہرین کا ماننا ہے کہ ایسے وقت میں سونا خریدنا بہتر رہےگا، کیونکہ کل کے مقابلے آج سونے کی قیمت میں کچھ کمی آئی ہے۔ بدھ کو 10 گرام سونے کی قیمت 73 ہزار 770 روپے تھی، تو آج جمعرات کو 470 روپے کم ہو کر 73 ہزار 300 روپے پر آ گئی ہے۔ بدھ کو فی کلو چاندی کی قیمت 89,332 روپے تھی، لیکن جمعرات کو یہ 162 روپے کم ہو کر 89,170 روپے ہوگئی۔
- آپ کے شہر میں آج سونے کی قیمت
- دہلی:
آج دہلی میں 22 کیرٹ 10 گرام سونے کی قیمت 66,140 روپے ہے۔ جبکہ 24 کیرٹ 10 گرام سونے کی قیمت 72,140 روپے ہے۔
- ممبئی:
آج ممبئی میں 22 کیرٹ 10 گرام سونے کی قیمت 65,990 روپے ہے۔ جبکہ 24 کیرٹ 10 گرام سونے کی قیمت 71,990 روپے ہے۔
- احمد آباد:
آج احمد آباد میں 22 کیرٹ 10 گرام سونے کی قیمت 66,040 روپے ہے۔ ساتھ ہی 24 کیرٹ 10 گرام سونے کی قیمت 72,040 روپے ہے۔
- چنئی:
آج چنئی میں 22 کیرٹ 10 گرام سونے کی قیمت 66,590 روپے ہے۔ اور 24 کیرٹ 10 گرام سونے کی قیمت 72,650 روپے ہے۔
- کولکاتہ:
آج کولکتہ میں 22 کیرٹ 10 گرام سونے کی قیمت 65,990 روپے ہے۔ اس کے ساتھ ہی 24 کیرٹ 10 گرام سونے کی قیمت 71,990 روپے ہے۔
- بنگلورو:
آج بنگلورو میں 22 کیرٹ 10 گرام سونے کی قیمت 65,990 روپے ہے۔ اس کے ساتھ ہی 24 کیرٹ 10 گرام سونے کی قیمت 71,990 روپے ہے۔
- پٹنہ:
پٹنہ میں آج 22 کیرٹ 10 گرام سونے کی قیمت 66,040 روپے ہے۔ ساتھ ہی 24 کیرٹ 10 گرام سونے کی قیمت 72,040 روپے ہے۔
- حیدرآباد:
حیدرآباد میں آج 22 کیرٹ 10 گرام سونے کی قیمت 65,990 روپے ہے۔ اس کے ساتھ ہی 24 کیرٹ 10 گرام سونے کی قیمت 71,990 روپے ہے۔
- جے پور:
آج جے پور میں 22 کیرٹ 10 گرام سونے کی قیمت 66,140 روپے ہے۔ ساتھ ہی 24 کیرٹ 10 گرام سونے کی قیمت 72,140 روپے ہے۔
- لکھنؤ:
آج لکھنؤ میں 22 کیرٹ 10 گرام سونے کی قیمت 66,140 روپے ہے۔ ساتھ ہی 24 کیرٹ 10 گرام سونے کی قیمت 72,140 روپے ہے۔
- خالص سونے کی قیمت:
عالمی منڈی میں بھی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔ بدھ کو ایک اونس سونے کی قیمت 2,317 ڈالر تھی لیکن جمعرات تک یہ 16 ڈالر کم ہو کر 2,301 ڈالر تک پہنچ گئی۔ فی الحال ایک اونس (31.10 گرام) چاندی کی قیمت 28.80 ڈالر ہے۔
یہ بھی پڑھیں: