ETV Bharat / bharat

اگر سی اے اے کو اقلیتوں کے خلاف استعمال کیا گیا تو میں اپنا تھوک چاٹوں گا : متھن چکرورتی - Lok Sabha Election 2024 - LOK SABHA ELECTION 2024

Veteran Actor Mithun Chakraborty Reaction On CAA بالی ووڈ کے مشہور اداکار اور بی جے پی کے رہنما متھن چکرورتی نے کہاکہ شہریت ترمیمی قانون مظلوموں کو ہندوستانی شہریت دینے کے لئے بنایا گیا ہے۔ اگر سی اے اے کو اقلیتوں کے خلاف استعمال کیا گیا تو میں اپنا تھوک چاٹوں گا۔

اگر سی اے اے کو اقلیتوں کے خلاف استعمال کیا گیا تو میں اپنا تھوک چاٹوں گا : متھن چکرورتی
اگر سی اے اے کو اقلیتوں کے خلاف استعمال کیا گیا تو میں اپنا تھوک چاٹوں گا : متھن چکرورتی (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : May 15, 2024, 1:37 PM IST

اگر سی اے اے کو اقلیتوں کے خلاف استعمال کیا گیا تو میں اپنا تھوک چاٹوں گا : متھن چکرورتی (etv bharat)

پانڈوا:مغربی بنگال میں لوک سبھا انتخابات کے پانچوے مرحلے کے لئے ہونے والی ووٹنگ کے حوالے سے تیاریاں زور شور سے جاری ہے۔ضلع ہگلی کے پانڈوا میں پی جے پی کی امیدوار لاکیٹ چٹرجی(اداکارہ) کی حمایت میں روڈ شو کی قیادت کرتے ہوئے بالی ووڈ کے مشہور ترین اداکار اور سیاسی رہنما متھن چکروتی نے شہریت ترمیمی ایکٹ پر تنقید کرنے والی مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کا نگریس پر جم کر تنقید کی۔

متھن چکرورتی نے کہا کہ اس قانون کی وجہ سے اگر کسی شخص کو ملک چھوڑنا پڑتا ہے تو وہ عوام کا تھوک چاٹیں گے۔یہ قانون عام لوگوں کے لئے ہی بنایا گیا ہے۔اس قانون سے مظلوموں کو ہندوستانی شہریت دی جائے گی۔اس کے ذریعہ سینکڑوں لوگوں کو مین اسٹریم کا حصہ بننے کا موقع دیا جائے گاج جو اس کی مخالفت کرتے ہیںدراصل وہ عام لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

متھن چکرورتی نے کہا کہ میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ سی اے اے شہریت چھیننے کا قانون نہیں ہے۔ اپوزیشن جماعتیں اس قانون کے بارے میں جھوٹی باتیں پھیلا رہیں ہیں۔اپوزیشن جماعتیں ووٹ کے لئے عام لوگوں بالخصو اقلیتی طبے کے لوگوں کو گمراہ کر رہیں ہیں۔یہ صرف مسلمانوں، سکھوں، عیسائی بھائیوں کے لیے ہی نہیں بلکہ آپ سب کے لیے ہے۔

یہ بھی پڑھیں:شیوراج چوہان نے ممتابنرجی حکومت پرتنقید کی - Shivraj Singh Chouhan in Dantan

انہوں نے کہاکہ اگر آپ کے پاس اصلی آدھار کارڈ ہے تو آپ کو ڈرنے کی کیا ضرورت ہے۔ سب کچھ قانون کے مطابق ہوگا۔بی جے پی کی حکومت عام لوگوں کے لئے ہے ۔لوگوں کو اپنی ترقی کے بارے میں سوچنا چاہئے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.