نئی دہلی: ملکی اور عالمی تاریخ کے اہم اور مختصر واقعات اس طرح ہیں۔
سنہ 1468۔ چھپائی کی مشین کی دریافت کرنے والے یوہین گوٹین برگ کا انتقال۔
سنہ 1788۔ حیدرآباد کے نظام نے کرنل اسمتھ کے ساتھ ایک معاہدہ کرکے برطانوی برتری کو قبول کیا تھا۔ یہ واحد ایسی حکومت تھی جس کا سارا نظام خود کا تھا۔
سنہ 1792۔ میسور کے حکمراں اور جنگ آزادی کی داغ بیل ڈالنے والے سلطان ٹیپو اور انگریز گورنر جنرل لارڈ کارنوالس کے مابین سری رنگاپٹنم کے ایک معاہدہ کے بعد تیسرا اینگلو۔ میسور جنگ ختم ہوئی تھی۔
سنہ 1886۔ امریکہ کے کیمسٹر ی کے ماہر اور موجد مارٹین ہیل نے الومونیم دریافت کیا۔
سنہ 1919۔ اٹلی کے مشہور اور فاسسٹ لیڈر اور ڈکٹیٹر بینیٹو مسولینی نے اپنی سیاسی پارٹی ’فاسی ڈی کیمبٹی مینٹو‘قائم کی تھی۔
سنہ 1933۔ جرمنی کی پارلیمنٹ نے نازی حکمراں ایڈولف ہٹلر کو بطور ڈکیٹر حکمراں تسلیم کرنے سے متعلق قانون کو منظور کیا تھا۔
سنہ 1940۔ روسی فوج نے یونان کے قریب لاسی جزیرے پر قبضہ کیا۔
سنہ 1946۔ ہندوستانی شاہی بحری فوج نے انگریز افسران کے خلاف بغاوت کی تھی۔
سنہ 1952۔ ملازمین کے لئے پراوڈینٹ فنڈ ایکٹ نافذ۔
سنہ 1969۔ اپنے زمانہ کی ہندی فلموں کی مشہور اداکارہ مدھو بالا انتقال ہوا تھا۔
سنہ 1956۔ نئے آئین کے تحت پاکستان کو ایک اسلامک ری بپلک اسٹیٹ بنایا گیا تھا۔ میجر جنرل افتخار مرزا اس کے پہلے کارگزار صدر بنے تھے۔
سنہ 1970۔ گیانا کو آزادی ملی تھی۔
سنہ 1981۔ اسپینی فوجی آفیسر اسپین کی پارلیمنٹ میں قصوروار ٹھہرایا گیا۔
سنہ 1983۔ امریکی صدر رونالڈ ریگن نے خلاء پر مبنی ایک سلامتی نظام کا آغاز کیا تھا۔ اسے بعد میں ’اسٹار وار ‘ کے نام پکارا گیا۔
سنہ 1991۔ تھائی میں فوجیوں نے حکومت کے تمام اختیارات چھین لئے تھے۔
سنہ 1993۔ امریکی صدر بل کلنٹن نے ہوائی جہاز سے جنگ سے دوچار بوسنیا میں ریلیف گرانے کے لئے اقوام متحدہ کی رضامندی حاصل کی تھی۔ یہ حمایت انہوں نے اپنے اوول آفس میں اس وقت کے اقوام متحدہ سکریٹری جنرل بطروس بطروس غالی کے ساتھ میٹنگ میں بعد حاصل کی تھی۔
سنہ 1991۔ امریکی صدر جارج بش (سینئر) نے اپنے اتحادیوں کے ساتھ عراق کے خلاف زمینی حملہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔
سنہ 1998۔ ہندوستانی ٹسٹ کرکٹر رمن لانبا ڈھاکہ کے اسٹیڈیم میں فیلڈنگ کے دوران سر میں گہری چوٹ لگنے سے انتقال ہوا تھا۔
سنہ 1999۔ حزب اللہ کے گوریلا نے حملہ کرکے اسرائیلی کمانڈر سمیت دو فوجی افسر کو ہلاک کردیا۔
سنہ 2001۔ خلا میں پندرہ سال تک اپنی خدمات انجام دینے والا خلائی اسٹیشن میر کو بحرالکاہل میں گرایا گیا تھا۔
سنہ 2001۔ امریکی سنیٹ نے سی ٹی بی ٹی خارج کیا۔
سنہ 2003۔ عراق کے صدر صدام حسین نے روس کے رہنما ورگینی پریماکوف سے علیٰحدگی میں ملاقات کی تھی۔ اس کے بعد اسی دن امریکہ سابق اٹارنی جنرل رامسے کلارک کلارک سے ملاقات کی تھی۔
سنہ 2003۔ اقوام متحدہ کے یونیسیف کے ارکان اور عراقی صحت ٹیم کے ارکان نے پانچ دن کی پولیو مہم کے تحت چالیس لاکھ عراقی بچوں کو پولیو کی خوراک پلائی تھی۔
سنہ 2005۔ مصری صدر حسنی مبارک نے امریکہ اور یوروپی یونین کے سخت دباوَ کے تحت اپنے انٹلی جنس سربراہ کو شام کو بھیجا تھا تاکہ وہ شام کے صدر بشار الاسد سے مل کر لبنان میں موجود شامی فوجیوں کو واپس بلانے پر انہیں آمادہ کرسکیں۔
سنہ 2005۔ امریکی صدر جارج ڈبلیو بش اور جرمنی کے چانسلر گیرہارڈ شیروڈر نے ترقی پذیر ممالک کو کی مدد کرنے اور گرین ہاوَس کی کمی پر راضی ہوئے تھے۔
سنہ 2005۔ ہندوستان اور پاکستان نے تجارت کی راہ حائل رکاوٹ کو دور کرتے ہوئے لال فیتہ شاہی ختم کرنے پر راضی ہوئے تھے۔
سنہ 2005۔ ترکی پارلیمنٹ نے ایک قانون بناکر ان ہزاروں طلباء کو، جس میں طالبات بھی شامل تھیں جنہوں نے سیکولر ملک ترکی میں اسکارف باندھنے کی 'غلطی' کی تھی، دوبارہ یونیورسٹی میں داخلے کی اجازت دے دی۔
سنہ 2006۔ عراق میں نسلی تشدد میں 159 افراد مارے گئے۔
سنہ 2007۔ پاکستان نے شاہین -2 کا تجربہ کیا۔
سنہ 2010۔ کرکٹر سچن تندولکر ایک روزہ میچوں میں پہلی ڈبل سنچری بنانے والے پہلے بلے باز بنے۔
سنہ 2010۔ ہندستان کے مشہور مصور ایم ایف حسین کو قطر کی شہریت ملی۔
سنہ 2014۔ روس میں 22 ویں سرمائی اولمپک کھیلوں کا اختتام۔
یو این آئی
عالمی تاریخ میں آج کا دن - تاریخ
Today's World History: تیئس فروری کے اہم تاریخی واقعات پیش خدمت ہیں۔ سنہ 1792 میں آج ہی کے دن میسور کے حکمراں اور جنگ آزادی کی داغ بیل ڈالنے والے سلطان ٹیپو اور انگریز گورنر جنرل لارڈ کارنوالس کے مابین سری رنگاپٹنم کے ایک معاہدہ کے بعد تیسرا اینگلو ۔ میسور جنگ ختم ہوئی تھی۔
Published : Feb 23, 2024, 6:26 AM IST
|Updated : Feb 23, 2024, 8:38 AM IST