ETV Bharat / bharat

عالمی تاریخ میں آج کا دن - آج دو فروری کی تاریخ

Today's World History: دو فروری کے اہم تاریخی واقعات پیش خدمت ہیں۔ سنہ 1878 میں آج ہی کے دن یونان نے ترکی کے خلاف اعلان جنگ کیا۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By UNI (United News of India)

Published : Feb 2, 2024, 6:49 AM IST

Updated : Feb 2, 2024, 10:45 AM IST

نئی دہلی: ملکی اور عالمی تاریخ میں دو فروری کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں:
سنہ 1556 ۔چین کے شین سي صوبے میں آئے تباہ کن زلزلے میں تقریباً آٹھ لاکھ تیس ہزار افراد ہلاک ہوئے۔
سنہ 1626 ۔چارلس اول انگلینڈ کے شہنشاہ بنے۔
سنہ 1788 ۔ملک میں انتظامی اصلاحات کے لئے پٹس ریگولیٹری ایکٹ نافذ ہوا۔
سنہ 1814 ۔کلکتہ (کولکتہ) میوزیم کا قیام ہوا۔
سنہ 1852 ۔ہندستانی کرکٹ ٹیم نے پہلا ٹسٹ میچ مدراس میں جیتا۔
سنہ 1862 ۔شبھوناتھ پنڈت کلکتہ ہائی کورٹ کے پہلے ہندوستانی جج بنے۔
سنہ 1878 ۔یونان نے ترکی کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
سنہ 1889 ۔نامور گاندھی وادی، مجاہد آزادی اور سماجی کارکن راجکماری امرت کور کی پیدائش۔
سنہ 1915 ۔مشہور صحافی، مصنف، ناول نگار اور مؤرخ خوشونت سنگھ کی پیدائش۔
سنہ 1917 ۔لوکمانیہ بال گنگا دھر تلک کے ساتھی مہرشی ونائک رام چندر پٹ وردھن انا صاحب کا انتقال۔
سنہ 1920 ۔روس نے تارتو معاہدے پردستخط کئے جس کے تحت روس نے استوپنا کی آزادی کو تسلیم کیا۔
سنہ 1939 ۔ہنگری نے سوویت یونین کے ساتھ تعلقات منقطع کئے۔
سنہ 1952 ۔مدراس میں ہندستانی کرکٹ ٹیم پہلی مرتبہ ٹیسٹ میچ فاتح بنی۔
سنہ 1953 ۔اکھل بھارتیہ کھادی اور گرام ادیوگ بورڈکی تشکیل ہوئی۔
سنہ 1982 ۔شام نے ہاما پر حملہ کیا۔
سنہ 1990 ۔افریقی نیشنل کانگریس پر تیس برس قبل لگی پابندی خارج۔
سنہ 1992 ۔امریکی صدر جارج بش اور روس کے صدر بورس یلتسین نے سرد جنگ کے اختتام کا اعلان کیا۔
سنہ 1996 ۔بورٹ بلےئر میں دوردرشن کیندر کھلا۔
سنہ 1997 ۔چین، اقوام متحدہ اور امریکہ کے درمیان کپڑے کے تجارتی تنازعہ کو ختم کرنے کیلئے معاہدہ ہوا۔
سنہ 2004 ۔ٹینس کھلاڑی راجر فیڈرر نے 237 ہفتوں تک مسلسل پہلی درجہ بندی پر رہنے کا ریکارڈ بنایا۔
سنہ 2007 ۔آئی پی سی سی نے گلوبل وارمنگ پر رپورٹ پیش کی۔
یو این آئی

Last Updated : Feb 2, 2024, 10:45 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.