نئی دہلی: ملکی اور عالمی تاریخ میں پانچ فروری کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں:
سنہ 1630۔ سکھ کے ساتویں گرو ہر رائے کی پنجاب میں پیدائش ہوئی۔
سنہ 1679۔ جرمن حکمران لیوپولڈ پہلا نے فرانس کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کیا۔
سنہ 1783۔ اٹلی کے كالابريا میں زلزلے میں 30000 افراد ہلاک ہوئے۔
سنہ 1904۔ کیوبا امریکہ کے قبضے سے آزاد ہوا۔
سنہ 1917۔ میکسیکو کا موجودہ آئین وجود میں آیا۔
سنہ 1922۔ چورا چوری میں ہوئے تشدد میں پولیس والوں کی موت سے افسردہ مہاتما گاندھی نے عدم تعاون کی تحریک ختم کی۔
سنہ 1931۔ میکسینے ڈنلپ پہلی گلائیڈر پائلٹ بنیں ۔
سنہ 1944۔ برطانیہ کی شاہی فضائیہ کے طیاروں نے سویڈن کے اسٹیٹن پر بمباری کی۔
سنہ 1945۔ جنرل ڈگلس میک آرتھر کے زیر قیادت امریکی فوج منیلا میں داخل ہوئی۔

سنہ 1961۔ برطانوی اخبار کا پہلا ایڈیشن اتوار ٹیلی گراف شائع ہوا۔
سنہ 1970۔ امریکہ نے نیواڈا میں جوہری تجربہ کیا۔
سنہ 1979۔ ایران میں رضا شاہ پیلوی کے دور میں اپوزیشن لیڈر مہدی بازرگان ملک کے پہلے وزیراعظم بنے لیکن کچھ دنوں کے بعد ہی انہوں نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔
سنہ 1980۔ مصر کی پارلیمنٹ نے اسرائیل کے بائیکاٹ کے لئے ووٹ دیا۔
سنہ 1985۔ اسپین نے برطانوی نوآبادی جبل طارق سے ملحق اپنی سرحد کو دوبارہ کھول دیا اور جنرل فرینکو کی طرف سے 16 برسوں سے عائد کردہ پابندی کو ختم کیا۔
سنہ 1993۔ سرایوو میں ہتھ گولہ پھٹنے سے 63 لوگوں کی موت اور 160 زخمی۔
سنہ 1994۔ بوسنیا کی جنگ کے دوران دارالحکومت سراجیوو کے ایک بازار میں سربوں کے مورٹار بم حملے میں 68 افراد مارے گئے جن میں بیشتر مسلمان تھے۔
سنہ 1999۔ جنوبی افریقہ کے پہلے سیاہ فام صدر نیلسن منڈیلا نے سبکدوش ہونے ے قبل پارلیمنٹ میں قوم کے نام آخری پیغام دیا۔
سنہ 2005۔ ٹوگو کے صدر گیا سنگبے آئڈما کا 89 سال کی عمر میں انتقال ہوا انہوں نے ملک پر 38 سال تک حکومت کی۔
سنہ 2008۔ امریکہ کے جنوبی حصہ میں طوفان کی لپیٹ میں آنے سے کم از کم 58 لوگوں کی موت ہوئی۔
یو این آئی
پانچ فروری کے اہم تاریخی واقعات - پانچ فروری کے تاریخی واقعات
Today's World History: پانچ فروری کے اہم تاریخی واقعات پیش خدمت ہیں۔ سنہ 1980 میں آج ہی کے دن مصر کی پارلیمنٹ نے اسرائیل کے بائیکاٹ کے لیے ووٹ دیا۔
Published : Feb 5, 2024, 6:30 AM IST
|Updated : Feb 5, 2024, 10:39 AM IST