ETV Bharat / bharat

مودی کابینہ میں وزارت کی تقسیم، جانیے کس کو کیا ملا؟ - Modi Cabinet 3 0

مودی کابینہ کی پہلی میٹنگ کے بعد کابینہ تقسیم ہو گئی ہے۔ جانئے امیت شاہ، راج ناتھ سنگھ، نتن گڈکری سمیت بڑے لیڈروں کو کون سی وزارت ملی؟

Modi's Cabinet 3.0
Modi's Cabinet 3.0 (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 10, 2024, 8:07 PM IST

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار (9 جون) کو نئی این ڈی اے مخلوط حکومت کے 71 وزراء کے ساتھ حلف لیا۔ ان میں سے 30 کابینہ کے وزیر ہیں، پانچ کے پاس آزاد چارج ہے اور 36 وزیر مملکت ہیں۔ اتوار (9 جون) کو ہوئی مودی کابینہ کی پہلی میٹنگ کے بعد بی جے پی نے وزارت داخلہ، وزارت دفاع اور وزارت خارجہ کو اپنے پاس رکھا ہے۔

کون سی وزارت کس کو ملی؟

نام وزارت

  • امت شاہ وزارت داخلہ
  • راج ناتھ سنگھ وزارت دفاع
  • ایس جے شنکر وزارت خارجہ
  • نتن گڈکری روڈ ٹرانسپورٹ منسٹری
  • اشونی ویشنو اطلاعات و نشریات، وزارت ریلوے
  • شیوراج سنگھ چوہان ، وزارت زراعت، پنچایتی راج بہبود
  • نرملا سیتا رمن، وزارت خزانہ
  • منوہر لال کھٹر، وزارت توانائی، شہری ترقی
  • سی آر پاٹل، وزارت جل شکتی
  • منسکھ منڈاویہ، وزارت محنت
  • جے پی نڈا وزارت صحت
  • چراغ پاسوان وزارت کھیل، بی
  • کرن رجیجو پارلیمانی امور کے وزیر ہیں۔
  • انوپورنا دیوی خواتین اور بچوں کی ترقی
  • رام موہن نائیڈو وزارت ہوا بازی
  • سربانند سونووال وزارت پورٹ شپنگ
  • شانتنو ٹھاکر وزارت پورٹ شپنگ (MoS)
  • ہردیپ سنگھ پوری وزارت پٹرولیم
  • روونیت بٹو اقلیتی وزارت (MoS)
  • ایچ ڈی کمارسوامی، بھاری صنعتوں کی وزارت
  • گری راج سنگھ، ٹیکسٹائل کی وزارت
  • پیوش گوئل، وزارت تجارت
  • جیوترادتیہ سندھیا، وزارت ٹیلی کام
  • پرہلاد جوشی، وزارت برائے امور صارفین
  • گجیندر سنگھ شیخاوت، وزارت ثقافت اور سیاحت
  • ارجن رام میگھوال، وزیر قانون

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.