اردو

urdu

تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کی حوصلہ افزائی بھی

By

Published : Dec 10, 2019, 10:41 AM IST

بچوں کی تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کی حوصلہ افزائی ضروری ہے، شاید اسی لیے کیجریوال حکومت کی جانب سے سرکاری سکولز میں چلائی جارہی مختلف سکیمز سے نہ صرف طلبا کے اندر پوشیدہ ان کے ہنر بروئے کار لانے کا موقع مل رہا ہے، بلکہ ان اقدام سے طلبا کے حوصلے بھی بلند ہورہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details