اردو

urdu

دھرمشالہ میں تباہی کے مناظر

By

Published : Jul 12, 2021, 9:06 PM IST

ہماچل پردیش کے کانگڑا ضلع کے دھرمشالہ اور بالائی علاقوں میں بادل پھٹنے سے نشیبی علاقے میں آئی زبردست تباہی سے بھاگسوناگ سمیت کئی نشیبی علاقوں میں بڑی تباہی ہوئی ہے۔ سیلاب کے سبب نشیبی علاقے اور نالوں میں طغیانی آگئی ہے۔ متعدد مکان، جھگی جھوپڑیاں اور سڑکوں پر کھڑی گاڑیاں پانی میں بہہ جانے سے کئی پلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ قدرت کے اس قہر سے ندی نالوں کے آس پاس تباہی کا منظر ہے۔ کسی دیگر آفت کے خدشے سے لوگوں میں خوف ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details