Collapsed drainage canal in Hyderabadحیدرآباد میں پانی کی نکاسی کے لئےبنایا گیا نالہ ٹوٹ گیا
حیدرآباد میں کے گوشہ محل حلقہ کے چندن واڑی علاقہ میں پانی کی نکاسی کے لئے تعمیر کردہ ایک نالہ اچانک زیر زمین ہوگیا، اس حادثہ میں تین افراد زخمی ہوئے ہیں-Collapsed drainage canal in Hyderabad
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:36 PM IST