اردو

urdu

By

Published : Jul 8, 2020, 1:55 PM IST

ETV Bharat / state

کوٹھدوار: 21 برس کے نوجوان کی مبینہ خودکشی

ریاست اتراکھنڈ کے ضلع پوری گڑھوال کی تحصیل کوٹھدوار میں 21 برس کے نوجوان نے پنکھے میں لٹک کر خودکشی کر لی ہے۔

خودکشی
خودکشی

یہ واقعہ کوٹھدوار کے وارڈ نمبر 2 ناتھو پور کمُبھی چور میں ایک نوجوان نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی۔

جب گھر والوں کو اس واقعے کا پتہ چل گیا تب تک وہ نوجوان ہلاک ہو چکا تھا۔

پولیس اطلاع پر پہنچی اور لاش کو قبضے میں کر پوسٹمارٹم کے لئے بھیج دیا۔

اسی کے ساتھ ہی پولیس نے اس معاملے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید پڑھیں:میرٹھ: انسپکٹر کی بیٹی کی مبینہ خودکشی

خاتون ایس آئی دیکشا سینی نے بتایا کہ دیپک کمار (21) ولد مرحوم ویر سنگھ کمبھی چور نے رات گئے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی۔

یہ نوجوان منشیات کا عادی تھا۔

جائے واردات سے کسی قسم کا سوسائڈ نوٹ برامد نہیں ہوا ہے۔ اہل خانہ بھی کچھ بتانے سے قاصر ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details