اردو

urdu

Mulayam Singh Yadav Birth Anniversary ملائم سنگھ کی سالگرہ پر غریبوں میں پھل، کمبل تقسیم اور خون کا عطیہ کیمپ

By

Published : Nov 23, 2022, 12:30 PM IST

سماج وادی پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعلیٰ ملائم سنگھ کی سال گرہ کے موقعے پرغریبوں میں پھل اور کمبل تقسیم کیے گئے۔ اس موقعے پر خون عطیہ کیمپ کا بھی انعقاد کیا گیا۔ Mulayam Singh Yadav Birth Anniversary

ملائم سنگھ کی سالگرہ پرغریبوں میں پھل,کمبل تقسیم اور خون کا عطیہ کیمپ
ملائم سنگھ کی سالگرہ پرغریبوں میں پھل,کمبل تقسیم اور خون کا عطیہ کیمپ

مظفر نگر: اترپردیش کی سیاسی جماعت سماج وادی پارٹی کے بانی اور سابق وزیر اعلیٰ ملائم سنگھ کی سالگرہ کے موقعے پر غریبوں میں پھل اور کمبل تقسیم کیے گئے۔ اس موقعے پر خون عطیہ کیمپ کا بھی انعقاد کیا گیا۔ مائم سنگھ یادو کی سالگرہ سپا کارکنان اور عہدیداروں کی طرف سے منائی گئی۔ پارٹی کارکنان نے ان کے بتائے ہوئے نقش قدم پر چلنے کا حلف بھی لیا۔ Mulayam Singh Yadav Birth Anniversary

ملائم سنگھ کی سالگرہ پرغریبوں میں پھل,کمبل تقسیم اور خون کا عطیہ کیمپ

سماج وادی کے ہیڈ کوارٹر پر ایک خصوصی اجلاس کا بھی اہتمام کیا گیا جہاں انہیں خراج عقیدت پیش کی گئی ۔اس کے بعد غریبوں کے درمیان پھل اور کمبل تقسیم کئے گئے ۔مظفر نگر ضلع اسپتال پہنچ کر خون عطیہ کیمپ کا بھی انعقاد کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ سماج وادی پارٹی نے سابق وزیر اعلی اور سابق وزیر دفاع ملائم سنگھ یادو نے ہمیشہ غریب عوام کے بارے میں سوچا اور ان کی لڑائی لڑتے رہے۔ آج ہم نے ان کی نم آنکھوں سے سالگرہ منائی اور خراج عقیدت پیش کی۔ اُنہوں نے کہا کہ کے بی جے پی کی حکومت میں نوجوان بے روزگار سڑکوں پر گھوم رہے ہیں جب کہ ملائم سنگھ کے دور میں نوجوان بے روگار نہیں تھا۔

یہ بھی پڑھیں:Mulayam Singh Yadav's Birthday ملائم سنگھ یادو کے یوم پیدائش کے موقع پر مشاعرہ کا انعقاد

ABOUT THE AUTHOR

...view details