اردو

urdu

By

Published : Feb 28, 2020, 9:33 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 8:13 PM IST

ETV Bharat / state

بجنور: ہولی سے قبل پولیس کا فلیگ مارچ

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور میں پولیس نے ہولی سےقبل شہر کا جائزہ لینے کے لیے فلیگ مارچ کیا۔

Bijnor police held flag march before holi festival
ہولی سے قببل بجنور پولیس کا فلیگ مارچ

اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ نگینہ کے اہم چوراہوں و محلے کی گلیوں میں پولیس انتظامیہ نے فلیگ مارچ کیا۔

ہولی سے قببل بجنور پولیس کا فلیگ مارچ

بعد ازاں ڈرون کیمرے کے ذریعے بھی علاقے کے حالات کا جائزہ لیا۔

یہ ساری تیاریاں ہولی کے مدنظر کی جارہی ہے تاکہ امن و امان قائم رہے اور کسی بھی قسم کا کوئی نا خوشگوار واقعہ پیش نا آئے۔

نگینہ بجنور کی سی او ارچنا سنگھ نے امن و امان قائم رکھنے کے لیے عوام سے تعاون کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 8:13 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details