اردو

urdu

بدایوں: 'بلاک پرمکھ' انتخابات کے لیے پرچہ نامزدگی داخل

By

Published : Jul 9, 2021, 3:12 AM IST

'بلاک پرمکھ' یا 'علاقائی پنچایت' کے عہدوں کے لیے انتخابات کی قوائد شروع ہوگئی ہے۔ اس سلسلے میں آج صبح گیارہ بجے سے پرچہ نامزدگی داخل کیا گیا۔

بدایوں: 'بلاک پرمکھ' انتخابات کے لیے پرچہ نامزدگی داخل
بدایوں: 'بلاک پرمکھ' انتخابات کے لیے پرچہ نامزدگی داخل

اترپردیش کے ضلع بدایوں میں ضلع پنچایت صدر کے انتخابات کے بعد اب 'بلاک پرمکھ' کے عہدوں کے لیے انتخابات کی قوائد شروع ہوگئی ہے۔ اس سلسلے میں آج صبح گیارہ بجے سے پرچہ نامزدگی داخل کیا گیا۔


اطلاعات کے مطابق بدایوں میں 15 بلاک ہیں۔ جن میں بلاک پرمکھ کے لیے 77 امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کی ہے۔ ان 15 سیٹوں کیلئے 1261 'علاقائی پنچایت کے اراکین ووٹ کریں گے۔ 10 تاریخ کی صبح سے ووٹنگ کا سلسلہ شروع ہوگا اور شام تک نتائج کا اعلان کر دیا جائے گا۔

ویڈیو
واضح رہے کہ ضلع بدایوں میں گزشتہ ہفتہ 3 جولائی کو ضلع پنچایت کہ صدر کے عہدے کے لئے انتخابات ہوئے تھے جس کا نتیجہ بی جے پی کے حق میں رہا اور اب 'بلاک پر مکھ' کی 15 سیٹوں کے لیے انتخابات کی سرگرمیاں شروع ہو چکی ہیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details