اردو

urdu

Sri Ram Sagar Project Doors Closed: سری رام ساگر پروجیکٹ کے دروازے بند

By

Published : Jul 16, 2022, 1:08 PM IST

اس پروجیکٹ کے اسکاپ دروازے کے ذریعہ 6 ہزارکیوزک پانی کو چھوڑاگیا۔اور اس کے کنال کے ذریعہ 10ہزارکیوزک پانی کو چھوڑاگیا۔موجودہ طورپر پروجیکٹ کی سطح آب 1087.90فیٹ ہے۔ Sri Ram Sagar Project Doors Closed

سری رام ساگر پروجیکٹ کے دروازے بند
سری رام ساگر پروجیکٹ کے دروازے بند

تلنگانہ کے ضلع نظام آباد کے سری رام ساگر پروجیکٹ میں پانی کے بہاو میں کمی درج کی گئی جس کے بعد پروجیکٹ کے عہدیداروں نے اس کے دروازے بند کردیئے۔ ہفتہ کی صبح تک اس کے 9دروازوں سے 24,984کیوزک پانی کو نچلے علاقوں میں چھوڑاگیا۔اس پروجیکٹ میں 46,510کیوزک پانی کا بہاو درج کیاگیا۔اس پروجیکٹ کے اسکاپ دروازے کے ذریعہ 6ہزارکیوزک پانی کو چھوڑاگیا۔اس کی کنال کے ذریعہ 10ہزارکیوزک پانی کو چھوڑاگیا۔موجودہ طورپر پروجیکٹ کی سطح آب 1087.90فیٹ ہے۔ Sri Ram Sagar Project Doors Closed


یواین آئی


ABOUT THE AUTHOR

...view details