حیدرآباد:تلگودیشم پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ وہ تلنگانہ کے حلقہ اسمبلی منوگوڑو کے ضمنی انتخاب سے دوررہے گی۔ TDP will not Contest Munugodu اس خصوص میں تلنگانہ تلگودیشم پارٹی کے صدربی نرسمہلو نے جمعرات کی صبح یہ اعلان کیا۔ TDP announcement to stay away from Munugodu انہوں نے کہا کہ پارٹی کے تنظیمی ڈھانچہ پر توجہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ پارٹی کے لیڈروں اور کارکنوں کی رائے کی بنیاد پر مقابلہ سے دور رہنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
TDP Will Not Contest Munugodu تلگودیشم کا منوگوڑو حلقہ کے ضمنی انتخاب سے دور رہنے کا اعلان
تلنگانہ تلگودیشم پارٹی کے صدربی نرسمہلو نے انکشاف کیا کہ پارٹی کے لیڈروں اور کارکنوں کی رائے کی بنیاد پر مقابلہ سے دور رہنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ TDP will not Contest Munugodu
منوگوڑو حلقہ کے ضمنی انتخاب سے دور رہنے تلگودیشم کا اعلان
واضح رہے کہ کانگریس کے رکن اسمبلی راج گوپال ریڈی نے حال ہی میں پارٹی اوراسمبلی کی رکنیت سے استعفی دےدیا جس کے نتیجہ میں اس حلقہ کا ضمنی انتخاب ضروری ہوگیا ہے۔راج گوپال ریڈی نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کی جس نے ان کوا س حلقہ کا امیدوار بنایا ہے۔