اردو

urdu

By

Published : May 5, 2022, 9:30 PM IST

ETV Bharat / state

Omar Abdullah Visits The Residence of Khurshid Alam: عمر عبداللہ نے خورشید عالم کے گھر پہنچ کر تعزیت کی

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے پیپلز کانفرنس کے سینیئر رہنما خورشید عالم کی اہلیہ کے انتقال پر ان کے گھر پہنچ کر تعزیت کی۔ Omar Abdullah Condoles Demise of Khurshid Alam's Wife

Omar Abdullah offered condolences to Khurshid Alam
Omar Abdullah offered condolences to Khurshid Alam

سرینگر:مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے پیپلز کانفرس کے سینئیر رہنما خورشید عالم کے یہاں پہنچ کر ان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کی Omar Abdullah Visits The Residence of Khurshid Alam۔

ویڈیو دیکھیے۔

واضع رہے کہ خورشید عالم کی اہلیہ کا دو دن قبل انتقال ہوا تھا جس کے بعد تمام سیاسی جماعتوں کے علاوہ کاروباری تنظیموں نے گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ تمام سیاسی لیڈران و غیر سیاسی شخصیات نے خورشید عالم کے گھر پہنچ کر تعزیت کا اظہار کیا۔ Omar Abdullah Condoles Demise of Khurshid Alam's Wife

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details