اردو

urdu

CRPF Inspector Dies of Heart Attack: سی آر پی ایف اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

By

Published : Oct 14, 2022, 3:42 PM IST

سرینگر کے مضافاتی علاقہ لیتہ پورہ میں سنٹرل ریزو پولیس فورس کا ایک اہلکار حرکت قلب بند ہونے سے فوت ہو گیا۔ تاہم پولیس نے اس ضمن میں معاملہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔ CRPF Inspector Dies of Heart Attack in Lethpora

سی آر پی ایف اہلکار
سی آر پی ایف اہلکار

سرینگر:سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ایک اہلکار کی جمعہ کو سرینگر ضلع میں دل کا دورہ پڑنے سے موت واقع ہو گئی۔ پولیس بیان کے مطابق آر ٹی سی 4 لیتہ پورہ، سرینگر کے سب انسپکٹر کلدیپ سنگھ نے نصف شب کے قریب سانس لینے میں دشواری کی شکایت کی اور اسے فوری طور ایس ایم ایچ ایس اسپتال سرینگر لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ CRPF Trooper Dies of Cardiac Arrest

پولیس نے مزید کہا کہ اس واقعہ میں 174 سی آر پی سی کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details