اتر پردیش کنر ویلفیئر بورڈ کی نائب صدر اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی اسٹار کمپینر سونم کنر نے حضرت خواجہ غریب نوازؒ کے دربار میں حاضری دی۔ Sonam Kinner visit Khwaja Garib Nawaz Dargah
حضرت خواجہ غریب نوازؒ کے دربار میں سونم کنر نے اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے دوبارہ وزیراعلی بننے کے لیے خصوصی دعا مانگی۔ prayer for Yogi to become Chief Minister again
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سونم کنر نے کہا کہ 'بھارتیہ جنتا پارٹی سب کا ساتھ سب کا وکاس Sabka sath sabka vikas کی طرز پر کام کر رہی ہے۔ یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت میں اتر پردیش میں کنر سماج کو بھی عزت دی گئی ہے اور کنروں کے لیے مختلف ترقیاتی کام کیے جا رہے ہیں۔' Development work for Kinners in UP