جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پرچھو علاقہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے عسکریت پسندوں کی صفوں میں شمولیت اختیار کی ہے۔
انہوں نے ایک آڈیو پیغام جاری کیا ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے جس میں انہوں نے اعتراف کیا کہ انہوں نے عسکریت پسندوں کی صفوں میں شمولیت اختیار کی ہے۔