اردو

urdu

پولیس عوام کی مدد کرنے کے لیے پیش پیش

By

Published : Apr 2, 2020, 4:46 PM IST

Updated : Apr 2, 2020, 5:42 PM IST

جموں و کشیر کے ضلع پلوامہ میں پولیس نے بزرگ شہریوں کے لیے ہیلپ لاٸن نمبرآت جاری کیے تاکہ موجودہ حالات میں کوئی بھی بزرگ پریشانی کا سامنا نہ کرے۔

پولیس عوام کی مدد کرنے کے لیے پیش پیش
پولیس عوام کی مدد کرنے کے لیے پیش پیش

پولیس کا کہنا ہے کہ اس مشکل وقت میں کوئی بھی بزرگ پریشانی سے دو چار نہیں ہونا چاہیئے۔ اسی لیے یہ نمرات فراہم کئے گیے تاکہ مشکل وقت میں ضروت مند بزرگوں کی مدد کی جائے۔

واضع رہے یہ قدم وادی میں کرونا واٸرس کے پھیلنے اور لاک ڈوان کے پیش نظراٹھایا گیا ہے۔

ہیلپ لائن کے نمبرات اس طرح ہیں ۔ 01933241280 اور 9070123536 ۔

Last Updated : Apr 2, 2020, 5:42 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details