اردو

urdu

By

Published : Apr 28, 2022, 6:25 PM IST

ETV Bharat / state

IUST Holds Fare in Campass: آئی یو ایس ٹی شعبہ منیجمنٹ اسٹیڈیز نے تربیتی میلے کا انعقاد کیا

اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اونتی پورہ نے آج شعبہ منیجمنٹ اسٹڈیز کے طلبا کو ٹریننگ دینے کے لیے ایک میلے کا اہتمام کیا۔ اس میلے میں اسٹوڈنٹس کلب کی جانب اسٹال قائم کیے گئے۔

ahead-eid-management-studies-iust-holds-fare-at-iust-campass
آئی یو ایس ٹی شعبہ منیجمنٹ اسٹیڈیز نے تربیتی میلے کا انعقاد کیا

اونتی پورہ:اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اونتی پورہ میں شعبہ منیجمنٹ اسٹیدیز کی جانب سے عید الفطر کے پیش نظر طلبا کو ٹریننگ دینے کے لیے ایک میلے کا اہتمام کیا گیا۔ اس میلے میں اسٹوڈنٹس کلب کی جانب اسٹال قائم کیے گئے جہاں طلبا کو بیکری اور دیگر چیزیں فروخت کرنے کی عمل مشق کرائی گئی۔ اس موقع پر یونیورسٹی کیمپس میں خاصی گہما گہمی دیکھنے کو ملی۔

آئی یو ایس ٹی شعبہ منیجمنٹ اسٹیڈیز نے تربیتی میلے کا انعقاد کیا
میڈیا سے بات کرتے ہوئے منیجمنٹ اسٹیڈیز کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عرفان بشیر نے بتایا کہ آج کے اس میلے کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ طلبا کو عملی طور پر یہ مشق کرائی جائے کہ وہ مستقبل میں کس طرح اپنے یونٹس کھڑے کریں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details