اردو

urdu

Student Commits Suicide in MP مدھیہ پردیش میں طالب علم نے پھانسی لگا کر خودکشی کی

By

Published : Oct 16, 2022, 12:35 PM IST

ضلع دموہ کے نوہٹا تھانہ علاقے میں میڈیکل کے ایک طالب علم نے اپنے گھر میں پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔ Student commits suicide in MP

Student Commits Suicide in MP
Student Commits Suicide in MP

دموہ: ریاست مدھیہ پردیش کے دموہ ضلع کے نوہٹا تھانہ کے تحت گاؤں بنور کے رہنے والے میڈیکل کے ایک طالب علم نے اپنے گھر میں پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔ پولیس ذرائع کے مطابق دموہ ضلع کے نوہٹا تھانہ کے تحت گاؤں بنوار کے رہنے والے راجندر پال (18) جبل پور میں رہتے ہوئے میڈیکل سائنس کی تعلیم حاصل کر رہا تھا۔ وہ 3 دن پہلے جبل پور سے اپنے گاؤں بنور آیا تھا۔ Student commits suicide in Damua

کل شام اس نے گھر میں پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔ اہل خانہ کو جب اس بات کا علم ہوا تو فوراً پولیس کو اطلاع دی گئی اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس خودکشی کی وجوہات جاننے میں مصروف ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details