اردو

urdu

By

Published : May 10, 2020, 6:28 PM IST

ETV Bharat / state

اندور: اے آئی سی ٹی ایس بس ڈِپو میں لگی آگ

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں اٹل اندور سٹی ٹرانسپورٹ سروس لمیٹیڈ کے بس ڈِپو میں کھڑی بس میں آگ لگ گئی۔

image
image

اندور شہر میں کورونا وائرس کی وبا کے سبب اندور شہر کو ریڈ زون قرار دیا گیا تھا اس سے قبل لاک ڈاؤن نافذ ہونے کی وجہ سے تمام ٹرانسپورٹ کمپنیوں پر بھی تالا بندی کردی گئی تھی جس کی وجہ سے زیادہ تر بس ڈِپو میں ہی کھڑی ہوئی تھیں۔

اے آئی سی ٹی ایس بس ڈِپو میں لگی آگ

آج اچانک اے آئی سی ٹی ایس ڈِپو میں کھڑی بس میں آگ لگ گئی، آگ اتنی شدید تھی کی علاقے میں افراتفری مچ گئی۔ فی الحال فائر بریگیڈ آگ پر قابو کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

آس پاس کھڑی دیگر بسوں کے زد میں آنے سے قبل ہی فائر بریگیڈ عملہ جائے واقعہ پہنچ گیا، فی الحال فائر بریگیڈ آگ پر قابو کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details