اردو

urdu

کپوارہ: آرمی کیسپر ڈرائیور حادثے کا شکار

By

Published : Jun 4, 2021, 10:23 PM IST

بھوپتی ایس کا تعلق تمل ناڈو سے ہے۔ ان کے گھر میں والدین کے علاوہ ایک بھائی اور ایک بہن ہے۔

Army Casper Driver
آرمی کیسپر

شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے زنگلی علاقے میں جمعہ کے روز ایک 26 سالہ آرمی کیسپر ڈرائیور حادثے میں ہلاک ہو گیا۔

ذرائع نے بتایا ضلع کپوارہ میں 41 راشٹریہ رائفلز بٹالین کی ایک کیسپر گاڑی درکار تھی 'سپاہی بھوپتی ایس (ڈرائیور) اس گاڑی کو لا رہے تھے تبھی ان کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئے۔ انہیں بے ہوشی کی حالت میں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔

یہ بھی پڑھیں: راکیش پنڈت کی ہلاکت سرکار کی ناکامی: کانگریس

افسر نے مزید بتایا کہ بھوپتی ایس کا تعلق تمل ناڈو سے ہے۔ ان کے گھر میں والدین کے علاوہ ایک بھائی اور ایک بہن ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details