اردو

urdu

By

Published : Oct 7, 2022, 7:33 PM IST

ETV Bharat / state

Anti Drugs Awareness Campaign In Karnataka سالیڈیریٹی یوتھ موومنٹ کی نشہ مکت کرناٹک مہم

سالیڈیریٹی یوتھ موومنٹ کی جانب سے "نشہ مکت کرناٹک' عنوان کے تحت مہم چلانے کا اعلان کیا گیا جو کہ 10 اکتوبر سے 10 نومبر تک چلائی جائے گی۔

سالیڈیریٹی یوتھ موومنٹ کی نشہ مکت کرناٹک مہم
سالیڈیریٹی یوتھ موومنٹ کی نشہ مکت کرناٹک مہم

بنگلور:رہاست میںسالیڈیریٹی یوتھ موومنٹ کی جانب سے "نشہ مکت کرناٹک' عنوان کے تحت مہم چلانے کا اعلان کیا گیا جو کہ 10 اکتوبر سے 10 نومبر تک چلائی جائے گی۔Solidarity Youth Movement Launches Statewide Anti Drugs Awareness Campaign In Karnataka

سالیڈیریٹی یوتھ موومنٹ کی نشہ مکت کرناٹک مہم

کرناٹک کو نشہ سے پاک ریاست بنانے کے سلسلے میں سالیڈیریٹی یوتھ موومنٹ کے ریاستی صدر لبید شافعی نے کہا کہ منشیات کی وجہ سے نئی نسل تباہ ہورہی ہے، نہ صرف نوجوان بلکہ چھوٹے معصوم بچے بھی اس کا شکار ہورہے ہیں. لہذا ریاست کو نشہ مکت بنانے کے مقصد سے منشیات کے استعمال کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے۔

سالیڈیریٹی یوتھ موومنٹ کی نشہ مکت کرناٹک مہم

یہ بھی پڑھیں:Tourist Flow in Kashmir امسال جموں و کشمیر میں 1.62 کروڑ سیاح وارد

واضع رہے کہ این سی آر بی کے عدد شمار کے مطابق نشے کے عادی نوجوان جرائم کی وارداتوں میں ملوث پائے جاتے ہیں۔وہ اپنی نشے کی لت کو پوری کرنے کے لئے جرائم کی وارداتوں کو انجام دیتے ہیں۔معاشرے کے لئے بہت خطرناک ہے۔Solidarity Youth Movement Launches Statewide Anti Drugs Awareness Campaign In Karnataka

ABOUT THE AUTHOR

...view details