اردو

urdu

گلبرگہ میں 'استقبال رمضان' کا اہتمام

By

Published : May 5, 2019, 2:00 PM IST

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں کل ہند مجلس تعمیر و ملت ضلع گلبرگہ کے زیر اہتمام حضرت خواجہ بندہ نواز ایوان اردوانجمن ترقی اردو کمپلیکس میں 'استقبال رمضان' پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

رمضان کی مناسبت سے تقریر وشعری نشست

رمضان المبارک کی آمد کے موقع پرتقریروشعری نشست منعقد کیاگیا، اس موقع پر علما نے کہا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے دو ماہ پہلے سے ہی استقبال رمضان منایا کرتے تھے، کیونکہ یہ مہینہ بڑی اہمیت اور برکت والامہینہ ہے۔

رمضان کی مناسبت سے تقریر وشعری نشست
اس موقع پر مولانا مصباح الحسن ہاشمی خطیب وامام مسجد سکندری نے کہاکہ رمضان کو اللہ تعالیٰ نے گناہوں کے خاتمہ کے لئے بنایاہے۔

قابل ذکر ہے کہ اس موقع پر شعرا کرام نے شعری نشست بہ طرحی۔ لو مہینہ آگیارمضان کا بڑے اچھے انداز میں شعری مظاہرہ کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details