بنگلور: کرناٹک میں منگل کے روز اِنلَینڈ کنٹینر ڈپو (آئی سی ڈی) میں 35 ویں آکسیجن ایکسپریس چھ کرایوجینِک کنٹینروں میں 98.09 ٹن لکوِڈ میڈیکل آکسیجن لے کر پہنچی۔
بنگلور کے آئی سی ڈی وائٹ فیلڈ میں 35 ویں آکسیجن ایکسپریس پپہنچی
اِنلَینڈ کنٹینر ڈپو (آئی سی ڈی) میں 35 ویں آکسیجن ایکسپریس چھ کرایوجینِک کنٹینروں میں 98.09 ٹن لکوِڈ میڈیکل آکسیجن لے کر کرناٹک پہنچی۔
بنگلور کے آئی سی ڈی وائٹ فیلڈ میں 35 ویں آکسیجن ایکسپریس پپہنچی
کرناٹک کو ابھی تک ریل روٹ کی جانب سے 3959.51 ٹن لکوڈ میڈیکل آکسیجن ملا ہے۔ انڈین ریلوے نے اب تک 424 آکسیجن ایکسپریس چلائے ہیں۔
ان آکسیجن ایکسپریس سے 1748 ٹینکروں کے ذریعے 30455 ٹن سے زیادہ لکوڈ میڈیکل آکسیجن پورے ملک میں پہنچائے گئے ہیں جن سے 15 ریاستوں کو کووڈ-19 کے خلاف جنگ لڑنے میں راحت ملی ہے۔