اردو

urdu

اوقافی ادارے وزیراعلی ریلیف فنڈ میں تعاون کریں: کرناٹک وقف بورڈ

By

Published : May 6, 2020, 11:48 PM IST

کورونا وائرس کی وبا سے پریشان حال ملت کے متاثرین کی امداد کرنے کے سلسلے میں کرناٹک وقف بورڈ نے حال ہی میں دو نئے سرکیولر جاری کیے ہیں۔

کرناٹک وقف بورڈ نے حال ہی میں دو نئے سرکیولر جاری کیے ہیں
کرناٹک وقف بورڈ نے حال ہی میں دو نئے سرکیولر جاری کیے ہیں


کرناٹک وقف بورڈ کی جانب سے جاری کردہ پہلے سرکیولر میں عام و چھوٹے اوقافی اداروں سے ان کی آمدنی سے بچنے والی 20 تا 20 فی صدی رقم کو ان کے مقامی علاقوں میں غریب و مجبوروں میں راشن، کھانا وغیرہ جیسی ضرورتوں کو پورا کرنے کی ہدایات دیے گئے ہیں۔

کرناٹک وقف بورڈ نے حال ہی میں دو نئے سرکیولر جاری کیے ہیں

اسی طرح کرناٹک وقف بورڈ کے سی. ای. او اصلاح الدین گدیال نے ای. ٹی. وی بھارت سے بات چیت کے دوران بتایا کہ وقف بورڈ کی جانب سے وہ بڑے ادارے جن کی آمدنی زیادہ ہے ان سے اپیل کی ہے کہ وہ وزیراعلی رلیف فنڈ میں تعاون کریں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details