اردو

urdu

President Ram Nath Kovind to visit jammu : صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند جموں کا دورہ کریں گے

By

Published : Jun 4, 2022, 10:11 AM IST

سرکاری ذرائع کے مطابق صدر ہند رام ناتھ کووند 9 اور 10 جون کو جموں کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ اس دوران وہ آئی آئی ایم کے کانووکیشن سے خطاب اور ویشنو دیوی کے درشن کریں گے۔ Prez to address IIM convocation

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند جموں کا دورہ کریں گے
صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند جموں کا دورہ کریں گے

جموں: صدر ہند رام ناتھ کوند 9 جون کو جموں دو روزہ دورہ کر رہے ہیں جس کے دوران وہ آئی آئی ایم کے کنونشن سے خطاب کر یں گے جبکہ ویشنو دیوی کے درشن کیلئے بھی روانہ ہوں گے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق صدر ہند رام ناتھ کووند 9 اور 10 جون کو جموں کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ اس دوران وہ آئی آئی ایم کے کانووکیشن سے خطاب اور ویشنو دیوی کے درشن کریں گے۔

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ صدر 9 جون کو جموں پہنچیں گے اور آئی آئی ایم کے کانووکیشن سے خطاب کریں گے۔ وہ جموں میں رات کا قیام کریں گے اور اگلے دن ماتا ویشنو دیوی جا کر وہاں درشن کر یں گے ۔ ذرائع نے مزید بتایا کی وہ 10 جون کی سہ پہر مرکزی دار الحکومت واپس آئیں گے۔ بتادیں کہ اس سے قبل صدر ہند نے لداخ اور کشمیر کا بھی دورہ کیا تھا جہاں انہوں نے اسلامک یونیورسٹی کے کنونشن کی صدارت کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں : Ram Nath Kovind to Visit his Native Village:صدرجمہوریہ آج اپنے آبائی گاؤں پہنچیں گے،وزیر اعظم کی بھی آمد

ABOUT THE AUTHOR

...view details