اردو

urdu

By

Published : Jan 23, 2020, 7:51 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 3:51 AM IST

ETV Bharat / state

مرکزی وزراء کے دورے پر وادی کے سیاسی رہنماؤں کا ردعمل

مرکزی وزراء کے جموں و کشمیر دورے کو لیکر سابق وزیر غلام حسن میر نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ 'مرکزی وزراء دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد پہلی بار جموں و کشمیر کا دورہ کر رہے ہیں۔ اس دورے کے بعد انہیں پتہ چلے گا کہ دفعہ 370 منسوخی کے بعد یہاں کے عوام کا کیا حال ہے'۔

مرکزی وزراء کے دورے  پر سیاسی لیڈروں کا ردعمل
مرکزی وزراء کے دورے پر سیاسی لیڈروں کا ردعمل

واضح رہے کہ عوامی رابطہ مہم کے تحت 36 وزراء کی ٹیم جموں کے 51 علاقوں کا دورہ کر رہی ہے جبکہ وادی کشمیر میں یہ ٹیم محض 8 علاقوں میں جائے گی۔ دفعہ 370 کی منسوخی کے تقریباً 6 ماہ بعد وزرا کا جموں و کشمیر کا یہ پہلا دورہ ہے۔

مرکزی وزراء کے دورے پر سیاسی لیڈروں کا ردعمل

رکن پارلیمنٹ نظیر احمد لاوے نے کہا کہ جب مرکزی وزراء جموں کشمیر کے عوام کے لیے فلاح و بہبود کی اسکیمیں زمینی سطح پر لاگو کریں گے تب انہیں پتہ چلے گا۔

Last Updated : Feb 18, 2020, 3:51 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details