اردو

urdu

Crime Against Women پلوامہ کے خواتین ڈگری کالج میں خواتین کے خلاف جرائم کے عنوان سے پروگرام

By

Published : Oct 12, 2022, 5:52 PM IST

Updated : Oct 12, 2022, 8:45 PM IST

پلوامہ میں اج خواتین ڈگری کالج میں خواتین کے خلاف جرائم کے عنوان پر ایک پروگرام کا انقعاد کیا گیا تھا جس میں محتلف طبقوں سے وابستہ افراد نے شرکت کی اور خواتین کو حاصل خصوصی اختیارات کے بارے میں جانکاری دی جبکہ اس موقع پر اس وقت ہونے والے سائبر جرائم کے بارے میں بھی اسکول طالبہ کو جانکاری دی گئی۔Crime Against Women

پلوامہ کے خواتین ڈگری کالج میں خواتین کے خلاف جرائم کے عنوان سے پروگرام
پلوامہ کے خواتین ڈگری کالج میں خواتین کے خلاف جرائم کے عنوان سے پروگرام

پلوامہ:پروگرام میں اسکولی بچیوں کی ایک تعداد نے شرکت کی جبکہ اس موقع پر وکلاء،کالج پرنسپل،ڈی ایس پی کے علاوہ دیگر لوگوں نے شرکت کی۔ جبکہ اس موقع پر کالج طالبہ نے بھی خطاب کیا اور درپیش مسائل کو افسران کے سامنے رکھنے کی کوشش کی۔ وہی محتلف طبقوں سے وابستہ افراد نے انہیں ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی بات کہی چاہیے وہ قانون ہو یا پھر کس اور طرح کی مدد کی یقین دہانی کرائی۔Seminar On Crime Against Womens At Womens Degree College In Pulwama

اس موقع پر سائبر جرائم کے حوالے سے سائبر پلوامہ کے انچارج نے بات کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کی جانب سے جو اپلیکیشن جو لانچ کی گئی ہے۔ اس سے اپ ہر ایک جگہ مستفید ہوسکتے ہے جبکہ اس اپلیکیشن کے زریعہ اپ ہر وقت کس بھی جگہ مدد لے سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Mahboba Mufti Slams BJP بی جے پی جموں و کشمیر اور لداخ کو آپس میں لڑانا چاہتی ہے، محبوبہ

اس موقع پر ڈی ایس پی شوکت احمد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہر ایک جرائم کے لئے قانون نافذ کیا گیا۔ اور اج کل خواتین کو تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے یا پھر سماج میں خواتین کے طرح طرح کے مشکلات پیش آتی ہے تاہم ہر ایک جرائم کے قانون بنایا ہے اور پولس بھی خواتین کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے لئے پیش پیش رہتا ہیں۔Seminar On Crime Against Womens At Womens Degree College In Pulwama

Last Updated : Oct 12, 2022, 8:45 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details