اردو

urdu

لیہہ میں یو ٹی انتظامیہ کے خلاف احتجاج

By

Published : May 4, 2020, 10:49 PM IST

لداخ پہاڑی ترقیاتی کونسل لیہہ کے نمائندوں نے آج راج نواس لیہہ میں یو ٹی انتظامیہ کے خلاف احتجاج درج کیا۔

لیہ میں یو ٹی انتظامیہ کے خلاف احتجاج
لیہ میں یو ٹی انتظامیہ کے خلاف احتجاج

انہوں نے لداخی لوگوں کو انخلاء کرنے میں ناکامی پر لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر اور لداخ یو ٹی انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

لیہ میں یو ٹی انتظامیہ کے خلاف احتجاج

قابل ذکر ہے کہ لداخ کے تقریبا 25 ہزار سے زائد لوگ لداخ سے باہر درماندہ ہے۔

وہیں کئی دنوں سے ہل کونسل لداخ سے باہر درماندہ مسافروں کو نکالنے کے لیے کوشاں ہیں لیکن یو ٹی انتظامیہ کی جانب سے کوئی اقدامات نہیں لے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ یو ٹی انتظامیہ کے خلاف لداخ کے بی جے پی صدر نے کل اپنے صدارت سمیت پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفی دیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details