اردو

urdu

Iftar Party in Rajouri: راجوری میں محکمہ پولیس کے زیر اہتمام افطار پارٹی

By

Published : May 2, 2022, 5:44 PM IST

Updated : May 3, 2022, 12:32 PM IST

راجوری کے تھانہ منڈی میں گزشتہ شام پولیس محکمہ کی جانب سے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں تھانہ منڈی قصبہ کے ارد گرد سے معزز شخصیات، پنچ، سرپنچ، سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ Police Organises Iftar Party at Thanna Mandi

راجوری میں محکمہ پولیس کے زیر اہتمام افطار پارٹی
راجوری میں محکمہ پولیس کے زیر اہتمام افطار پارٹی

راجوری:جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے سب ڈویزن تھانہ منڈی میں گزشتہ شام پولیس محکمہ کی جانب سے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں ایس ایس پی راجوری محمد اسلم کے علاوہ دیگر افسران نے شرکت کی۔ پولیس کی جانب سے منعقدہ اس افطارپارٹی میں تھانہ منڈی قصبہ اور اس کے ارد گرد کے معزز شخصیات، پنچ، سرپنچ، سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ Police Organises Iftar Party at Thanna Mandi

ویڈیو

مزید پڑھیں:

افطار پارٹی کا اہتمام ایس ڈی پی او تھانہ منڈی ڈاکٹر امتیاز احمد و ایس ایچ او شوکت امین کی زیرنگرانی عمل میں آیا۔ افطار کے بعد لوگوں نے پولیس محکمہ کے اس اقدام کا شکریہ اداکیا اور کہا کہ اس قدم سے پولیس و عوام کے درمیان تال میل پہتر ہوں گے اور متعدد مسائل کا حل ہوگا۔ Police Organises Iftar Party at Thanna Mandi

Last Updated : May 3, 2022, 12:32 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details