اردو

urdu

کورونا وبائی امراض کے موثر انتظام

By

Published : Jul 30, 2020, 10:37 PM IST

جموں وکشمیر حکومت نے کورونا وبائی امراض کے موثر انتظام کو یقینی بنانے کی کوشش میں حکم دیا ہے کہ اسکمیز سرینگر ، ایس کے آئی ایم ایس میڈیکل کالج برنینا اور دیگر سمیت صوبہ کشمیر کے تمام اسپتال براہ راست فنانشل کمشنر ، ہیلتھ اینڈ ایڈمنسٹریٹو کنٹرول کے تحت کام کریں گے۔

کورونا وبائی امراض کے موثر انتظام
کورونا وبائی امراض کے موثر انتظام

میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور وبائی مرض ختم ہونے تک ان کے جاری کردہ تمام احکامات اور ہدایات پر عمل کرے گا۔

واضح رہے کہ انتظامیہ کورونا وائرس جیسے بیماری سے نمٹنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر دہی ہے تاکہ اس یہ بیماری جلد از جلد ختم ہوجائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details