اردو

urdu

پلوامہ میں حج تربیتی پروگرام منعقد

By

Published : Mar 19, 2019, 5:47 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میں آج ریاستی حج کمیٹی کی جانب سے یک روزہ تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

ss

اس پروگرام میں پانپور، ترال، اونتی پورہ اور آری پل کے سینکڑوں عازمین کو مناسک حج کے حوالے سے تربیت دی گئی۔

پروگرام کے دوران خادم الحجاج نے عازمین حج کو مناسک حج کی تربیت دی۔ اور مقدس سفر کے حوالے سے اسلامی احکامات سے روشناس کرایا۔

حج تربیتی پروگرام

ABOUT THE AUTHOR

...view details