اردو

urdu

By

Published : Mar 28, 2020, 7:23 PM IST

ETV Bharat / state

کوروناوائرس: میونسپل کمیٹیوں کے نمائندوں نے ماہانہ اجرت وقف کی

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کی میونسپل کمیٹز، پنچایتی اداروں اور سرکاری سطح کی دیگر عوامی نمایئندہ تنظیموں کے نمایئندوں نے اپنی ماہانہ اُجرت کوروناوائراس کے خطرات اور پھیلاؤ کا مقابلہ کرنے کے لیے وقف کی ۔

کوروناوائرس میونسپل کمٹیز کے نمائندوں نے ماہانہ اجرت وقف کی
کوروناوائرس میونسپل کمٹیز کے نمائندوں نے ماہانہ اجرت وقف کی

عوامی نمائندوں کے مطابق وہ ضلع اور دیہی سطح پر عوام کی خدمت کرنے کے لیے تیار ہیں۔

کوروناوائرس میونسپل کمٹیز کے نمائندوں نے ماہانہ اجرت وقف کی

انہوں نے کہا کہ' عوام کو کوروناوائرس کے خطرات اور پھیلاؤ سے متعلق بیداری کرنا انکا اولین فرض ہے اور انہیں احتیاطی تدابیر اُٹھانے کی جانکاری دی جا رہی ہے۔'

اس موقع پر بی جے پی اور دیگر سیاسی جماعتوں کے عہدہداران شامل تھے جن میں پہلو، ڈی ایچ پورہ، دیوسر، قابل ذکر ہیں۔

واضح رہے کہ کوروناائرس وبا نے دنیا کے مختلف ممالک کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر میں بھی دستک دی ہے۔ جموں وکشمیر میں اب تک کورونا وائرس سے متاثر افراد کی تعداد 27 ہوگئی جن میں سے وادی کشمیر سے 21 اور جموں خطے سے 6 رپورٹ ہوئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details