اردو

urdu

ہزاروں افراد گرودوارہ بنگلہ صاحب میں کھانا بنا رہے ہیں

By

Published : Apr 10, 2020, 10:43 PM IST

ملک میں پھلی مہلک وبا کوروناوائرس سے بچاؤ کے پیش نظر غریب اور مزدوروں لاک ڈاؤن میں بھی ہزاروں افراد گرودوارہ بنگلہ صاحب میں کھانا بنایا جارہا ہے۔

Breaking News

قومی دارالحکومت دہلی کے گردوارہ بنگلہ صاحب کے خادم لاک ڈاؤن کے دوران بھی غریب اور مساکین کی خدمت میں مصروف ہیں، بتایا جارہا ہے کہ یہاں ہر روز تقریباً 20 ہزار افراد کے لیے کھانا پکایا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ گرودوارہ بنگلہ صاحب میں جو کھانا بنایا جاتا ہے وہ ضرورت مندوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔

ملک میں پھلی مہلک وبا کوروناوائرس سے بچاؤ کے پیش نظر غریب اور مزدوروں لاک ڈاؤن میں بھی ہزاروں افراد گرودوارہ بنگلہ صاحب میں کھانا بنایا جارہا ہے

خیال رہے کہ کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے غریب اور نادار افراد کو بہت ساری پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، جس کی وجہ سے گرودوارہ کے خادم اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

ایسی صورتحال میں دہلی حکومت پہل کررہی ہے تاکہ کوئی بھی بھوکا نہ سوئے، لہذا متعدد سماجی تنظیموں کے ساتھ سکھ برادری بھی عوام کی مدد کررہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details