اردو

urdu

By

Published : Aug 13, 2019, 10:57 AM IST

Updated : Sep 26, 2019, 8:25 PM IST

ETV Bharat / state

گاندھی نگر مارکیٹ میں آتشزدگی

دارالحکومت دہلی کے گاندھی نگرمارکیٹ میں زبردست آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کی وجہ سے علاقے میں افرا تفری پھیلی ہوئی ہے۔

گاندھی نگر مارکیٹ میں آتشزدگی

گاندھی نگر کپڑا مارکیٹ کو دہلی کے بڑے مارکیٹ کے طور دیکھا جاتا ہے۔

یہاں روازنہ تقریباً 20 ہزار افراد خرایداری کے لیے آتے ہیں۔

خبر لکھے جانے تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

تاہم فائر بریگیڈ کی 21 گاڑیاں آگ بجھانے کے لیے جائے واردات پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہیں۔

Last Updated : Sep 26, 2019, 8:25 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details