اردو

urdu

جموں: چینی سامان کا بائیکاٹ

By

Published : Mar 14, 2019, 10:13 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے شیو سینا ڈوگرا فرنٹ نے چین کےسامان کے بائیکاٹ کے لیےمارچ نکالا۔

a

واضح رہے کہ چین نے عسکریت پسند مسعود اظہر کو 'عالمی دہشت گرد' نہ قرار دینے کی حمایت کے بعد لوگوں میں چین سے متعلق غم و غصہ ہے۔

جموں میں چائنا کے سامان کا بائکاٹ

شیو سینا ڈوگرا فرنٹ نے جمعرات کو چین کے سامان کو جلا کر اپنا احتجاج درج کرایا۔

اس دوران ڈوگرا فرنٹ کے صدر اشوک گپتا نے کہا کہ چین بھارت سے تجارت تو کرنا چاہتا ہے مگر دشمنی بھی برقرار رکھنا چاہتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details