مقامی لوگوں نے اس سے قبل بھی کئی بار متعلقہ سومو اسٹینڈ سے مطالبہ کیا ہے کہ صفاپورہ سے صورہ اور درگاہ تک سومو سروس Sumo Services from Safapora to Dargah شروع کی جائے تاکہ لوگوں کو ان مقامات تک پہنچنے میں آسانی ہو۔
قابل ذکر ہے کہ سمبل اور صفاپورہ سے متعدد طلبا، ملازمین اور زندگی کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو روزانہ سرینگر کے صورہ اور درگاہ جانا ہوتا ہے لیکن انہیں پہلے گاندربل پہنچنا پڑتا ہے، جس کے بعد وہ گاندربل سے دوسری گاڑی کے ذریعہ جاتے ہیں، جس میں نہ صرف وقت ضائع ہوتا ہے بلکہ اضافی کرایہ بھی انہیں دینا پڑتا ہے۔ Sumo Services in Srinagar