اردو

urdu

By

Published : May 16, 2021, 10:52 AM IST

ETV Bharat / state

گورنمنٹ میڈیکل کالج میں آکسیجن کی کوئی کمی نہیں: ڈاکٹر مرتضیٰ

ضلع اننت ناگ میں گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) میں آکسیجن پلانٹ اچھی طرح سے کام کر رہا ہے اور کالج میں مریضوں کو آکسیجن اور ادویات کی کوئی کمی نہیں ہے۔

گورنمنٹ میڈیکل کالج میں آکسیجن کی کوئی کمی نہیں: ڈاکٹر مرتضیٰ
گورنمنٹ میڈیکل کالج میں آکسیجن کی کوئی کمی نہیں: ڈاکٹر مرتضیٰ

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) میں ایل پی ایم صلاحیت والے پلانٹ میں 200 بستروں کو آکسیجن فراہم کرنا ہے۔

جس سے کم سے کم 30 کووڈ 19 متاثرہ یا نمونیا کے مریض کو بھی آسانی کے ساتھ آکسیجن فراہم کیا جا رہا ہے۔

گورنمنٹ میڈیکل کالج میں آکسیجن کی کوئی کمی نہیں: ڈاکٹر مرتضیٰ

گورنمنٹ میڈیکل کالج کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر مرتضیٰ نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کالج میں 1000 ایل پی ایم آکسیجن پلانٹ کو فنکشنل کردیا گیا ہے۔

جس سے یہاں اعلی فلو آکسیجن کی ضرورت کے مریضوں کو آسانی کے ساتھ آکسیجن مل رہا ہے۔

انہوں نے عوام سے تعاون کی اپیل کی اور ایس او پیز عمل کی بھی تلقین کی۔

انہوں نے مریضوں سے گزارش کی ہے کہ مجبوری کے وقت ہی اسپتال کا رخ کیا کریں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details