اردو

urdu

By

Published : Jan 31, 2022, 12:42 PM IST

ETV Bharat / state

Anantnag Youth Dies in Punjab: اننت ناگ کے ٹرک ڈرائیور کی پنجاب میں حادثاتی موت

ضلع اننت ناگ کے مرہامہ علاقے سے تعلق رکھنے والا 24 سالہ نوجوان جالندھر، پنجاب Anantnag Youth Dies in Punjab میں برقی شاک لگنے سے ہلاک ہوگیا۔

Anantnag Youth Dies in Punjab: اننت ناگ کے ٹرک ڈرائیور کی پنجاب میں حادثاتی موت
Anantnag Youth Dies in Punjab: اننت ناگ کے ٹرک ڈرائیور کی پنجاب میں حادثاتی موت

مرہامہ، اننت ناگ سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان زاہد احمد کلان ولد محمد امین کلان جو پیشہ سے ایک ٹرک ڈرائیور تھا، اپنی ٹرک کے ساتھ جالندھر، پنجاب میں تھا۔

معلوام ہوا ہے کہ زاہد اس وقت اچانک حادثے کا شکار ہوا جب ٹرک کی چھت بجلی ہائی ٹینشن لائن کے راست رابطے میں آ گئی۔ بجلی کا زور دار جھٹکا لگنے سے اس کی موقع پر ہی موت Anantnag Youth Dies in Punjabواقع ہوگئی۔

زاہد کی حادثاتی موت کے خبر سنتے ہی اسکے آبائی علاقہ مرہامہ، اننت ناگ میں غم و ماتم کی لہر دوڑ گئی۔

مزید پڑھیں:اننت ناگ:کرنٹ لگنے سے خاتون کی موت

زاہد کی جسد خاکی کو آبائی علاقہ مرہامہ پہنچایا گیا، جہاں اس کی آخری رسومات انجام دی گئی اور اسے نم آنکھوں سے سپر لحد کیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details