اردو

urdu

By

Published : Sep 14, 2020, 11:06 AM IST

ETV Bharat / international

لبنان: چھاپہ مارنے گئے تین فوجیوں کی موت

ایجنسی نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز کے عسکریت پسندوں کی تلاش کر رہے ہیں، سکیورٹی فورسز نے اس ماہ کےاوائل میں داعش سے وابستہ عکریت پسندوں کو گرفتار کیا تھا۔

لبنان
لبنان

لبنان میں طرابلس سے پانچ کلومیٹر شمال میں واقع بداوی میں مطلوبہ عسکریت پسندوں کو پکڑنے کے لئے چھاپہ مارنے گئے تین فوجیوں کی موت ہوگئی اوردیگر ایک شدید زخمی ہو گیا ہے ۔

لبنان

قومی نیوز ایجنسی نے فوج کے حوالے سے یہ اطلاع دی۔

ایجنسی نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز کے جوان عسکریت پسندوں کی تلاش کر رہے ہیں، سکیورٹی فورسز نے اس ماہ کےاوائل میں داعش سے وابستہ عسکریر پسندوں کو گرفتار کیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details