اردو

urdu

ETV Bharat / international

شامی فوج نے ادلب کے تین گاؤں سے جنگجوؤں کو نکالا

شام کے سرکاری سلامتی دستوں نے شمالی ادلب صوبے میں تین گاؤں کو داعش کے قبضے سے چھڑا لیاہے۔

شامی فوج نے ادلب کے تین گاؤں سے جنگجوؤں کو کھدیڑا
شامی فوج نے ادلب کے تین گاؤں سے جنگجوؤں کو کھدیڑا

By

Published : Jan 25, 2020, 3:15 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 9:03 AM IST

الاخبریہ چینل کی رپورٹ کے مطابق شامی فوجی نے جمعہ کو ادلب صوبے کی تین بستیوں کو اپنے قبضےمیں لےلیا ہے۔

دوسری جانب، الوطن اخبار کے مطابق حلب صوبے کے شمال مغربی علاقے میں فوج اور جنگجوؤں کے درمیان جھڑپیں ابھی بھی جاری ہیں۔

شام کے ادلب صوبے کو جنگجوؤں کا گڑھ مانا جاتاہے، فوج نے اس علاقے پر اپنا قبضہ بنانے کے لئے 19دسمبر سےایک نئی خصوصی فوجی مہم شروع کی ہے۔

واضح رہے کہ روس اور ترکی کے اتفاق کے بعد 12 جنوری کو اس خطے میں جنگ بندی کا اعلان کیاگیاتھا، حالانکہ اس کے باوجود جنگجو مسلسل شامل فوج اور عام شہریوں کو نشانہ بناکر حملے کررہے ہیں۔

Last Updated : Feb 18, 2020, 9:03 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details